زرعی قرضوں کی تقسیم کا سوفیصدہدف حاصل

زرعی قرضوں کی تقسیم کا سوفیصدہدف حاصل

سٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2015-16ء میں زرعی قرضوں کی تقسیم کا ہدف تقریباً100 فیصدحاصل کرلیا گیا ،اس دوران 600ارب روپے کے زرعی قرضوں کی تقسیم کے ہدف کی حصول کے لئے مربوط کوششیں کی گئیں ۔بینکوں نے مالی سال 2015-16ء میں 598 ارب 30کروڑروپے کا زرعی قرضہ تقسیم کیا ہے جو 600 ارب روپے کے مجموعی سالانہ ہدف کا تقریباً 100 فیصدہے اور مالی سال 2014-15ء میں تقسیم کیے جانے والے قرضوں سے 16 فیصد زیادہ ہے ۔

مزید : ایڈیشن 2