پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عالمی مارکیٹوں کی دلچسپی
دنیا بھر کی معروف سٹاک مارکیٹوں نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کے چالیس فیصد حصص خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر دی ہے ۔ چین ، امریکہ اور برطانیہ کی سٹاک ایکسچینج اور مالیاتی اداروں نے اس حوالے سے دلچسپی ظاہر کی ہے ۔