اسلحہ لائسنس منسوخ کرنا گڈگورننس ہے، چانڈیو

اسلحہ لائسنس منسوخ کرنا گڈگورننس ہے، چانڈیو

کرا چی (سٹاف رپورٹر ) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر بر ائے اطلا عا ت و آر کا ئیوز مو لا بخش چا نڈیو نے کہا ہے کہ سندھ پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے دیگر اداروں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت کراچی سمیت صوبے بھر میں امن وامان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے۔سندھ حکومت کی ترجیحات عوامی خدمت اور انکی فلاح وبہبود ہے لیکن ہما ر ے مخالفین بغض کیوجہ سے گمراہ کن بیانات دے رہے ہیں۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے آج اپنے ایک بیا ن میں کیا ۔مو لا بخش چا نڈیو نے مزیدکہا کہ باشعور عوام جانتی ہے کہ انکے لیئے کون بہتر ہے۔

مزید : صفحہ اول