نیب پنجا ب کا بجلی بلو ں کے ڈیفا لٹر ز کیخلا ف کر یک ڈا ن شروع

نیب پنجا ب کا بجلی بلو ں کے ڈیفا لٹر ز کیخلا ف کر یک ڈا ن شروع

لا ہور (خبر نگا ر ) نیب پنجا ب نے بجلی بلو ں کے ڈیفا لٹر ز کے خلا ف بڑے پیما نے پر کر یک ڈا ن شروع کردیا ہے جس میں پہلے مر حلہ میں لیسکو اورمیپکو کے نا د ہند گا ن کے خلا ف کر یک ڈاؤ ن شروع کیا گیا ہے ۔ نیب کے تر جما ن کے مطا بق بجلی کے ڈیفا لٹرز کے خلا ف کئے گئے کریک ڈاؤ ن میں لیسکو کے نا ئند گا ن شمعون علی ، ر نگ علی ، را نا فلک شیر وغیر ہ کو کروڑوں کے نا د ہند گا ن ثابت ہو نے پر گرفتا ر کیا گیا ہے اسکی طر ح میپکوکے نا د ہند گا ن کے خلا ف کر یک ڈا ؤن کر کے متعد د افرا د را نا فلک علی وغیر ہ کو گرفتا ر کیا گیا ہے ۔ گرفتا ر ملزما ن کو آج نیب کی عدالت میں پیش کیا جا ئے گا ۔

مزید : صفحہ اول