کراچی میں نیب کی کارروائی محکمہ آبپاشی کے 8افسران کو گرفتار

کراچی میں نیب کی کارروائی محکمہ آبپاشی کے 8افسران کو گرفتار

کراچی(صباح نیوز) کراچی میں نیب نے کاروائی کر کے محکمہ آبپاشی کے 8افسران کو گرفتار کر لیا ہے ترجمان نیب کے مطابق گرفتار افراد 12کروڑ روپے سے زائد کی بد عنوانی میں ملوث ہیں گرفتار افراد میں ایگزیکٹیو انجنیئر عبدالغنی، غلام سرور، حبیب اللہ کبورو، غلام نبی، اسسٹنٹ انجنیئر عبدالستار کھوسو، منظور احمد سولنگی سب انجنیئر علی اصغر جمالی، نذر حسین شامل ہیں۔

مزید : صفحہ اول