خیبرپختونخوا کے چار سٹیشنری کنٹریکٹر گرفتار

خیبرپختونخوا کے چار سٹیشنری کنٹریکٹر گرفتار

پشاور (خصوصی رپورٹ)نیب نے ورکر ویلفیئر بورڈ خیبرپختونخواہ کے اسٹیشنری کنٹریکٹرز کو غیرمعیاری میٹریل کی فراہمی کے باعث گرفتار کر لیا ہے۔نیب کے مطابق ورکر ویلفیئر بورڈ خیبرپختونخواہ کو چار کنٹریکٹرز غیر معیاری میٹریل فراہم کرتے تھے۔ نیب نے عوامی شکایات پر انکوائری شروع کی تھی۔ کنٹریکٹرز محمد اشرف، محمد افتخار، احسن اور نیاز محمد شامل ہیں

مزید : صفحہ اول