3 ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر ٹی ایم اے کوٹ ادو کے ملازمین و صفائی عملہ کی تیسرے روز بھی ہڑتال

3 ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر ٹی ایم اے کوٹ ادو کے ملازمین و صفائی عملہ کی ...

کو ٹ ادو (تحصیل رپور ٹر) ایڈ منسٹر یٹر شپ دور میں عوا م بنیا دی مسا ئل حل کر نے کی بجا ئے کروڑوں روپے کے تر قیا تی و تعمیر اتی (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

فنڈ ز ہڑپ کر لیے گئے ، ٹی ایم اے کے غر یب ملاز مین اور عملہ صفا ئی کی ما ہا نہ کرڑوں روپے کی گرانٹس بھی ہضم کی جا رہی ہیں ،ٹی ایم اے کو ٹ ادو میں عر صہ دراز سے تا ریخ کی بد ترین لو ٹ ما ر ،کرپشن اور بد عنوانیاں کر کے ملا زمین کو 3ما ہ سے تنخو اہوں سے محر وم رکھا جا رہا ہے ، ٹی ایم اے کے سٹا ف ملا زمین اور عملہ صفا ئی نے 3ما ہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر ملازمین نے تیسرے روز بھی ہڑتال کی جبکہ ہڑتال کی وجہ سے شہر بھر میں ڈسپو ز ل بند کر دیئے گئے جسکی وجہ سے شہر کی نالیوں کا گندا پانی گلیوں میں جمع ہو گیا۔ شہر بھر میں صفا ئی ستھر ائی مکمل طور پر معطل کر دی ،بد بو اور تعفن سے موذی امراض پھیلنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، جبکہ پٹرول پمپ مالک کو ادائیگی نہ کرنے پر اس نے ڈیزل وپٹرول دینا بند کر دیا ہے جسکی وجہ سے شہر بھر نکاسئی آب کیلئے لگائے گئے ڈسپوزل بھی بند ہو گئے ہیں۔

ہڑتال

مزید : ملتان صفحہ آخر