آئی جی پنجاب نے سرکاری گاڑیوں کے تازہ ترین اعداد و شمار طلب کرلئے

آئی جی پنجاب نے سرکاری گاڑیوں کے تازہ ترین اعداد و شمار طلب کرلئے

خانیوال (نمائندہ پاکستان ) انسپکٹر جنرل پولیس پنجا ب نے صو بے بھر کے آر پی او ز اور ڈی پی اوز سے سرکا ری گاڑیوں کے تا زہ (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

ترین اعدادوشما ر طلب کئے ہیں ، ان اعدادو شما ر میں گا ڑیو ں کی تعداد گاڑی کی حالت ، سٹورز میں کھڑی گا ڑیا ں اور دیگر معلو مات ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر