عورت نشتر ہسپتال کے باہر نومولود پھینک کر فرار

عورت نشتر ہسپتال کے باہر نومولود پھینک کر فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(کرائم رپورٹر) نشتر ہسپتال کے باہر نامعلوم عورت نومولود بچے کو پھینک کر فرار ہوگئی بتایا جاتا ہے کہ گذشتہ روز نشتر لیبر (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )
روم کے باہر نومولود بچے کو نامعلوم عورت پھینک کر چلی گئی بعد ازاں اسے جب نشتر بچہ وارڈ میں منتقل کیا تو وہ فوت ہو چکا تھا پولیس نے نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
نومولود