مبینہ اغواء کار خاتون پر تشدد ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

مبینہ اغواء کار خاتون پر تشدد ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر) جلیل آباد کے علاقے چاہ بوہڑ والا میں نامعلوم (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

خاتون کو اغواء کار سمجھ کر آصف اور فرید سمیت 4افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا اور پولیس کو اطلاع دی بعد ازاں پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کی تو وہ عورت بے گناہ ثابت ہوئی جس پر مذکورہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

مبینہ اغواء کار

مزید : ملتان صفحہ آخر