65 ون ویلرز کیخلاف مقدمہ درج

65 ون ویلرز کیخلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(کرائم رپورٹر) پولیس نے ون ویلنگ کے خلاف خصوصی کریک ڈاون کرتے ہوئے 65جوانوں کے خلاف مقدمہ درج (بقیہ نمبر14صفحہ12پر )
کردیا۔ پولیس تھانہ ممتاز آباد نے ملزمان شکیل ، اسامہ ، ارسلان اور ساجد کو ون ویلنگ کرتے، پولیس تھانہ قطب پور نے ملزمان سجاد، بابر ، آصف ، حارث، سجاد ، جعفر، اللہ ڈتہ ، عرفان، فہد ، شہباز، رمضان ، انصر ، رمضان ، سیفل ، رمیز، محمد علی اور عمادالدین کو ون ویلنگ کرتے، پولیس تھانہ چہلیک نے ملزمان فیضان ، احسن اور شان کو ون ویلنگ کرتے، پولیس تھانہ مظفر آباد نے ملزمان جبار، شہباز ، عامر ، وقار ، عامر ، فیصل ، رمضان وقار ، عمران ، وقاص اور عبدالحسیب کو ون ویلنگ کرتے ، پولیس تھانہ کینٹ نے ملزمان غلام عباس ، محمد فہد ، محمد اویس، محمد اصغر، محمد ظفر ، محمد ارسلان ،عبدالحنان، محمد عمران ، محمد احمد ، عدنان اور حسیب کو ون ویلنگ کرتے ، پولیس تھانہ بستی ملوک نے ملزم احسن کو ون ویلنگ کرتے، پولیس تھانہ کوتوالی نے ملزمان علی رضا، شان ، حسن، شیراز حسین، شاہ ویز، غلام محمد ، رمیض، شناخت علی ، انصر ، آصف ، تنویر، کاشف ، رمضان اور آصف کو ون ویلنگ کرتے، پولیس تھانہ بی۔زیڈ نے ملزمان زاہد ، ارباز ، اجمل اور یٰسین کو ون ویلنگ کرتے قابو کر کے مقدمات درج کرلیے۔
ون ویلنگ