طبی سہولت میسر نہ آنے پر گیسٹرو میں مبتلا2سالہ بچی چل بسی

طبی سہولت میسر نہ آنے پر گیسٹرو میں مبتلا2سالہ بچی چل بسی

کو ٹ ادو(نا مہ نگار)مو ضع لعل میر کے رہا ئشی صغیر احمد کی دو سا لہ بیٹی ما ہ نو ر فا طمہ کی گذ شتہ روز طبیعت خرا ب ہو گئی جس کو فو ری (بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

طو ر پر رورل ہیلتھ سنٹر سنا نواں لے جا یا گیا جہا ں پر ڈا کٹراور منا سب طبی سہولت میسر نہ ہو نے کی وجہ سے دو سا لہ بچی گیسٹروکی وجہ سے جا ں بحق ہو گئی ۔

گیسٹرو

مزید : ملتان صفحہ آخر