چھوٹو گینگ سے تفتیش،پی ٹی آئی گڈاناڑ کے چیئرمین کو حساس اداروں نے حراست میں لے لیا،نامعلوم مقام پر منتقل

چھوٹو گینگ سے تفتیش،پی ٹی آئی گڈاناڑ کے چیئرمین کو حساس اداروں نے حراست میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چھوٹو گینگ سے تفتیش ،پی ٹی آئی گڈا ناڑ کے چئیر مین احمد نواز کھیڑد کو حساس اداروں نے اپنی تحویلمیں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ذرائع کے مطابق تحویل میں(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )
لئے گئے چئیر مین سے کئی اہم انکشافات متوقع ہیں ۔
چیئرمین ،حراست