ملتان سمیت صوبہ بھر کے مختلف اضلاع کی ٹی ایم ایز میں لیگل ایڈوائزرز کی تقرری کیلئے اجلاس آج ہوگا

ملتان سمیت صوبہ بھر کے مختلف اضلاع کی ٹی ایم ایز میں لیگل ایڈوائزرز کی تقرری ...

(خبر نگار) ملتان سمیت پنجاب بھر کے مختلف اضلاع اور ٹی ایم ایز میں لیگل ایڈوائزروں کی تقرری کیلئے اجلاس صوبائی (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

وزیررانا ثناء اللہ کی صدارت میں آج 16 اگست کو لاہور میں ہوگا۔ اجلاس میں ملتان سمیت مختلف اضلاع کے ڈی سی اوز اور ٹی ایم اوزشرکت کریں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر