پی آئی اے کی دوسری حج پرواز 112 عازمین کرام کو لیکر ملتان سے مدینہ رونہ، تیسری کل جائیگی

پی آئی اے کی دوسری حج پرواز 112 عازمین کرام کو لیکر ملتان سے مدینہ رونہ، تیسری ...

ملتان (سٹی رپورٹر) پی آئی اے کی دوسری حج پرواز 112عازمین کرام کو لیکر ملتان سے براہ راست مدینہ روانہ ہو گئی ہے وزارت(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

مذہبی امور نے تیسری حج پرواز سے جانے والے عازمین کرام پاسپورٹ اجراء کر دیا ہے پی آئی اے کی تیسری حج پرواز عازمین کرام کو لیکر کل ملتان سے مدینہ روانہ ہو گی ۔

عازمین

مزید : ملتان صفحہ آخر