ڈاکٹرز کی حاضری ،ٹیکنالوجی کا استعمال ہوگا ،سکندرمیندھرو

ڈاکٹرز کی حاضری ،ٹیکنالوجی کا استعمال ہوگا ،سکندرمیندھرو

چی (اسٹاف رپورٹر )صوبا ئی وزیر برا ئے صحت ڈاکٹر سکندر میندھرو کی زیر صدا ر ت سندھ میں محکمہ صحت کی سر گر میو ں اور ڈاکٹر کی حا ضری کو یقینی بنا نے کے لئے مو با ئل فو ن اپلیکیشن ٹیکنا لو جی کے نفا ذ کے حوالے سے انکے دفتر میں اجلا س منعقدہوا ۔ اجلا س میں سیکریٹری صحت احمد بخش نا ریجو ،ڈائریکٹر جنر ل صحت سندھ ،ڈاکٹر حسن مرا د شا ہ ،ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر احسا ن اور دیگر افسرا ن شریک تھے ۔اجلا س کو آغا خا ن ڈیولپمنٹ نیٹ ورک ہیلتھ ریسو رس سینٹر اور انڈس ہسپتال کی ٹیم نے اپنی ٹیکنا لو جی کے حوالے سے الگ الگ بریفنگ دی ۔صوبا ئی وزیر کو بتا یا گیا کہ محکمہ صحت میں ملا زمین اور انتظا ما ت کی نگرا نی کے لئے ٹیکنا لو جی کے استعما ل سے انقلا ب آسکتا ہے ۔حکومت کی جا نب سے کثیر تعدا د میں وسا ئل اور فنڈز کے استعما ل کے با وجو د مطلو بہ نتا ئج حا صل نہ ہو نے کی وجہ نا قص نگرا نی اور مینجمنٹ ہے ۔ٹیکنا لو جی کے استعما ل سے نہ صر ف محکمہ کے گھو سٹ ملا زمین کی نشا ندہی ہو سکے گی بلکہ ڈاکٹرو ں کی حا ضری ،مر ض کی تشخیص میں مدد ،حفا ظتی ٹیکوں کی معلو ما ت ،دوا ؤ ں کی فرا ہمی اور مو جو دگی کی تما م تر ریکا رڈ اور معلو ما ت ڈیٹا بیس کمپیو ٹر سے با آسا نی حا صل کی جا سکے گی ۔اس مو قع پر صوبا ئی وزیر نے کہا کہ ڈاکٹرو ں کی حا ضری اور ویکیسینیشن کی بھر پو ر فرا ہمی ہما ر ی اولین تر جیح ہے تا کہ امرا ض کی منا سب رو ک تھا م کے ساتھ ساتھ ہسپتا لو ں میں مر یضو ں کی دیکھ بھال ممکن ہو سکے ۔انہو ں نے دو نو ں ٹیمز کو جلد از جلد اپنے مکمل پر پو زل جمع کر وانے کی در خواست کی اور محکمہ صحت کے افسرا ن کو حکم دیا کہ اس منصو بے کو جلد از جلد پا ئے تکمیل تک پہنچا یا جا ئے ۔

Back t

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر