ڈیرہ میں نجی سکول کا چوکیدار فائرنگ سے جاں بحق

ڈیرہ میں نجی سکول کا چوکیدار فائرنگ سے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)تحصیل پہاڑ پور کے علاقہ کاٹھ گڑھ میں پرائیویٹ سکول کے چوکیدار کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ پہاڑ پور کی حدود میں واقع علاقہ کاٹھ گڑھ میں پرائیویٹ سکول کے چوکیدار شبیر حسین ولد غلام قاسم کو نامعلوم افراد نے رات کے وقت فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ پہاڑ پور پولیس نے اس واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے ۔