نہاگدرہ دولاڑ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جان بحق

نہاگدرہ دولاڑ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جان بحق

واڑی(نمائندہ پاکستان)نہاگدرہ دولاڑ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جان بحق ایک شدید زخمی۔تفصیلات کے مطابق واڑی کے نواحی علاقہ دولاڑ نہاگدرہ میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلمان نامی شخص کی گھر کی چھت گرنے سے ایک شخص امجد علی ولد پیر سید ملبے تلے دب کر جان بحق ہوگئے اسی طرح ایک دوسرا شخص سلیمان ولد سعد اللہ خان شدید زخمی ہوگئے۔مقامی لوگوں نے ضلعی انتظامیہ سے فوری امداد کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر