نواب پولیس نے چھ اپریل 2016کے قتل کیس کے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا

نواب پولیس نے چھ اپریل 2016کے قتل کیس کے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)نواب پولیس نے چھ اپریل 2016کے قتل کیس کے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق نواب پولیس نے ناکہ بندی کے دوران چھ اپریل 2016کے قتل کیس کے اشتہاری ملزم فضل رحیم ولد عبدالقیوم سکنہ وانڈہ کریم درکھان کو گرفتار کرلیا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر