آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی صدر کا انتخاب آج کریگی ، نواز لیگ اور پیپلز پارٹی مد مقابل

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی صدر کا انتخاب آج کریگی ، نواز لیگ اور پیپلز پارٹی ...
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی صدر کا انتخاب آج کریگی ، نواز لیگ اور پیپلز پارٹی مد مقابل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی صدر کا انتخاب آج کریگی ۔ 

جیو نیوز کے مطابق آزاد کشمیر کے صدر کا انتخاب آج کیا جائے گا جس کیلئے پولنگ صبح 10بجے قانون ساز اسمبلی کے لاجنگ ہال میں ہو گی ۔
آزاد کشمیر میں صدر کے عہدے کیلئے ن لیگ کے مسعود خان اور پا کستا ن پیپلز پارٹی کے چودھری لطیف اکبر مد مقابل ہیں ۔ صدر کے انتخاب کیلئے کشمیر کونسل کے7 اور آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 48ارکان ووٹ ڈالیں گے ۔