کراچی،نامعلوم افراد کی فائرنگ،1شخص ہلاک

کراچی،نامعلوم افراد کی فائرنگ،1شخص ہلاک
کراچی،نامعلوم افراد کی فائرنگ،1شخص ہلاک

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا جبکہ نیو کراچی سے پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپرہائی وے فقیرہ گوٹھ کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت نہیں ہو سکی ہے ۔ لسبیلہ پل کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے یاور نامی شخص زخمی ہوگیا۔ دوسری جانب نیو کراچی بلال کالونی میں پولیس نے کارروائی کر کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔

مزید : قومی