چین نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا،دنیا کا پہلا کوانٹم سیٹلائٹ خلاءمیں روانہ

چین نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا،دنیا کا پہلا کوانٹم سیٹلائٹ خلاءمیں روانہ
چین نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا،دنیا کا پہلا کوانٹم سیٹلائٹ خلاءمیں روانہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، دنیا کا پہلا کوانٹم سیٹلائٹ خلا ءمیں بھیج دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکنالوجی کی دنیا پر راج کرتے چین نے ایک اور اہم ترین سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ چین میں سائنسدانوں نے دنیا کے پہلے کوائنٹم سیٹلائٹ کو خلا ئمیں بھیج دیا ہے،سیٹلائٹ کو لانگ مارچ ٹو ڈی کے ذریعے خلاء میں بھیجا گیا۔ یہ سیٹلائٹ انتہائی محفوظ کوانٹم قائم کرنے اور خلاءسے زمین کو کوائنٹم کی معلومات بھیجنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔کوائنٹم سیٹلائٹ کے ذریعے کوائنٹم تھیوریز پر تجربات بھی کیے جاسکتے ہیں۔

مزید : سائنس اور ٹیکنالوجی