پاک افغان سرحد پر آپریشن،وادی راجگال میں دستے تعینات

پاک افغان سرحد پر آپریشن،وادی راجگال میں دستے تعینات
پاک افغان سرحد پر آپریشن،وادی راجگال میں دستے تعینات

  

خیبر ایجنسی(مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی نقل و حرکت روکنے کیلی¿ے کارروائیاں کی ہیں،وادی راجگال میں دستے بھی تعینات کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر ایجنسی کے قریب پاک افغان سرحد پر آپریشن دہشتگردوں کی نقل و حرکت روکنے کیلئے کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر ایجنسی کی وادی راجگال میں شدت پسندوں پر نظر رکھنے کے لئے فوجی دستے بھی تعینات کردیئے گئے ہیں۔ وادی کے دروں اور پہاڑوں پر بھی دستے تعینات ہیں۔

مزید : قومی