کاکروچ نکلنے کی شکایت پر پارلیمنٹ ہاﺅس اسلام آباد کیفے ٹیریا کا ٹھیکہ منسوخ

کاکروچ نکلنے کی شکایت پر پارلیمنٹ ہاﺅس اسلام آباد کیفے ٹیریا کا ٹھیکہ منسوخ
کاکروچ نکلنے کی شکایت پر پارلیمنٹ ہاﺅس اسلام آباد کیفے ٹیریا کا ٹھیکہ منسوخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پارلیمنٹ ہاﺅس کے کیفے ٹیریا کا ٹھیکہ منسوخ کر دیا گیا۔ کچھ عرصہ قبل پارلیمنٹرینز نے دو تین بارکھانے سے کاکروچ نکلنے کی شکایت کی تھی۔ کیفے ٹیریا کا ٹھیکہ سالٹ اینڈ پیپر کمپنی کو دیدیا گیا۔

مزید :

اسلام آباد -