سپیکر ہاﺅس کو اپنی بجلی خود پیدا کرنے کا لائسنس مل گیا

سپیکر ہاﺅس کو اپنی بجلی خود پیدا کرنے کا لائسنس مل گیا
سپیکر ہاﺅس کو اپنی بجلی خود پیدا کرنے کا لائسنس مل گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپیکر ہاﺅس اپنی بجلی خود پید اکرے گا، نیپرا نے لائسنس جاری کردیا۔ نیپرا ذرائع کے مطابق سپیکر ہاﺅس کو سولر پلانٹ سے پانچ کلو واٹ بجلی پیدا کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

مزید : اسلام آباد