پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی رخصتی سے قبل ہی شوہر کے ہاتھوں قتل

پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی رخصتی سے قبل ہی شوہر کے ہاتھوں قتل
 پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی رخصتی سے قبل ہی شوہر کے ہاتھوں قتل

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد میں پسند کی شادی کرنے والی 18 سالہ لڑکی کو رخصتی سے پہلے ہی شوہر نے گلا دبا کر قتل کر دیا۔

عدالت نے ملزم کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا ملزم افتخار اور لڑکی نے پسند کی شادی کی تھی، نکاح ہو گیا تھا مگر رخصتی ہونا باقی تھی، ملزم کو شبہ تھا کہ لڑکی کسی اور کو پسند کرنے لگی ہے جس پر اس نے 12 جولائی کو اپنی بیوی کوگلا دبا کر قتل کر دیا۔

مزید : اسلام آباد