کینیا کے بولر جیمز اوٹینو نگوشے کا لمزیونیورسٹی میں بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ

کینیا کے بولر جیمز اوٹینو نگوشے کا لمزیونیورسٹی میں بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ
کینیا کے بولر جیمز اوٹینو نگوشے کا لمزیونیورسٹی میں بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیا کے بولر جیمز اوٹینو نگوشے کا لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) میں بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ ہوا ہے ۔
نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق جیمز اوٹینو نگوشے پر آئی سی سی نے 2015 میں ورلڈ ٹی 20 کوالیفائر سے پہلے مشکوک ایکشن کی بنا پر پابندی لگادی تھی جس کے بعد جیمز اور دیگر 4 کھلاڑی ٹریننگ کیلئے پاکستان آئے ہوئے تھے۔ ٹریننگ کے بعد منگل کے روز جیمز اوٹینو نگوشے کا لمز یونیورسٹی میں بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ لیا گیا ہے جس کی رپورٹ کچھ روز بعد موصول ہوگی۔

مزید :

کھیل -