ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کی کمی ،106 روپے 65 پیسے کا ہوگیا

ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کی کمی ،106 روپے 65 پیسے کا ہوگیا
ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کی کمی ،106 روپے 65 پیسے کا ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد ایک ڈالر 106 روپے 65 پیسے کا ہوگیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں 5 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 106 روپے 10 پیسے ہوگئی ہے جبکہ اس کی قیمت فروخت 106 روپے 70 پیسے سے کم ہوکر 106 روپے 65 پیسے ہوگئی ہے۔ دوسری طرف انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی ہے اور اس میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 104 روپے 30 پیسے جبکہ قیمت فروخت 104 روپے 50 پیسے پر مستحکم رہی ہے۔
دیگر اہم ملکوں کے کرنسی ریٹس جاننے کیلئے ذیل میں دیا گیا جدول ملاحظہ فرمائیں: بشکریہ فاریکس ڈاٹ پی کے

مزید :

بزنس -