ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،دہشت گرد گرفتار

ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،دہشت گرد گرفتار
ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،دہشت گرد گرفتار

  

ڈی آئی خان (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈیر ہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے 4ہینڈ گرنیڈ ،ایک خود کش جیکٹ اور پستول برآمد ہوئی ہے ۔

مزید : ڈیرہ اسماعیل خان