سعودی عرب میں پاکستانیوں کو تنخواہیں نہ ملنے کا معا ملہ ،وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی کی سعودی وزیر صحت سے ملاقات

سعودی عرب میں پاکستانیوں کو تنخواہیں نہ ملنے کا معا ملہ ،وفاقی وزیر برائے ...
سعودی عرب میں پاکستانیوں کو تنخواہیں نہ ملنے کا معا ملہ ،وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی کی سعودی وزیر صحت سے ملاقات

  

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانی پیر صدر الدین راشدی نے سعودی وزیر صحت سے ملاقات کی ہے جس میں سعودی عرب میں بسنے والے پاکستانی باشندوں کے مسائل پر بات چیت کی گئی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں پیر صدر الدین راشدی نے سعودی عرب میں پاکستانیوں کو تنخواہیں نہ ملنے سے پیدا ہونے والے مسائل پر بھی بات چیت کی ۔ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر ہم اپنے محنت کشوں کے مسائل حل کرانے آئے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ بیرون ملک آباد پاکستانی ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔

ت

مزید : عرب دنیا