وزارت داخلہ کا امریکی شہری میتھیو بیرٹ کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم،ایف آئی اے کو حکمنامہ موصول ہوگیا

وزارت داخلہ کا امریکی شہری میتھیو بیرٹ کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم،ایف آئی اے کو ...
وزارت داخلہ کا امریکی شہری میتھیو بیرٹ کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم،ایف آئی اے کو حکمنامہ موصول ہوگیا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت داخلہ نے امریکی شہری میتھیو بیرٹ کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے امریکی شہری میتھیو بیرٹ کو ڈی پورٹ کرنیکاحکم نامہ ایف آئی اے کو موصول ہوگیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کامیتھیو بیرٹ کو ڈیپورٹ کرنے کا حکم جاری کردیا ہے ، ذرائع ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ میتھیوبیرٹ کوڈیپورٹ کرنے کے لئے عدالتی اجازت نامہ کل حاصل کیاجائیگا،عدالتی اجازت نامہ ملنےکےبعد امریکی شہری میتھیوکو ڈی پورٹ کیاجائیگا۔

کوئٹہ خود کش حملہ آور کا تعلق پشین سے تھا ،اس کی انگلیوں کے نشان کی تصدیق اسی روز ہو گئی تھی:چوہدری نثار

مزید : قومی