بحرین میں امریکی نیول کمانڈ سنٹر میں جشن آزادی کے حوالے سے پروقار تقریب کا اہتمام

بحرین میں امریکی نیول کمانڈ سنٹر میں جشن آزادی کے حوالے سے پروقار تقریب کا ...
بحرین میں امریکی نیول کمانڈ سنٹر میں جشن آزادی کے حوالے سے پروقار تقریب کا اہتمام

  

مانامہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بحرین میں امریکی نیول کمانڈ سنٹر میں جشن آزادی کے حوالے سے پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف ممالک کے نیول افسران نے شرکت کی ۔کمانڈر کمبائنڈ ٹاسک فورس کموڈور بلال عبداللہ ناصر نے جشن آزادی کے موقع پر بحرین میں امریکی نیول کمانڈسنٹر میں پروقار تقریب کی میزبانی کی ۔اس موقع پر پاکستانی سفارتکار جاوید ملک نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی ۔تقریب میں مختلف ممالک کے سینئر نیول افسران ، ڈپٹی کولیشن میری ٹائم فورسز اور سی ایم ایف کے ڈائر یکٹر نے بھی شرکت کی ۔

مزید :

عرب دنیا -