قانون نافذ کرنے والے اداروں کا متحدہ کے سیکٹر آفس پر چھاپہ ، 9افراد گرفتار

قانون نافذ کرنے والے اداروں کا متحدہ کے سیکٹر آفس پر چھاپہ ، 9افراد گرفتار
قانون نافذ کرنے والے اداروں کا متحدہ کے سیکٹر آفس پر چھاپہ ، 9افراد گرفتار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک )قانون نافذ کرنے والے ادارں نے متحدہ قومی موومنٹ کے دفتر پر چھاپہ مار کر جنرل کونسلر سمیت 9افراد کو گرفتار کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے متحدہ کے سیکٹر آفس پر چھاپہ مار کر سیکٹر ممبر محمد انور اور جنرل کونسلر سمیت 9افراد کو گرفتار کر لیا ۔

مزید : کراچی