وزیراعلیٰ بلوچستان سے چینی وفد کی ملاقات ، سی پیک منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ بلوچستان سے چینی وفد کی ملاقات ، سی پیک منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ ...
وزیراعلیٰ بلوچستان سے چینی وفد کی ملاقات ، سی پیک منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان سے چین کے وفد نے ملاقات کی ہے،ملاقات کے دوران سی پیک منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

اے آروائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار ثناءاللہ زہری سے چین کے وفد نے ملاقات کی ہے،ملاقات کے دوران سی پیک منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان نے آئی جی بلوچستان نے بھی ملاقات کی ہے،وزیر اعلیٰ ثناءاللہ زہری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا ڈٹ کرمقابلہ کررہے ہیں ،سی پیک منصوبے کو کامیاب بنائیں گے۔

مزید : کوئٹہ