پا ک فوج کی خیبرایجنسی میں کارروائی،14دہشتگرد ہلاک ،11زخمی،9خفیہ گزر گاہیں تباہ

پا ک فوج کی خیبرایجنسی میں کارروائی،14دہشتگرد ہلاک ،11زخمی،9خفیہ گزر گاہیں ...
پا ک فوج کی خیبرایجنسی میں کارروائی،14دہشتگرد ہلاک ،11زخمی،9خفیہ گزر گاہیں تباہ

  

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج نے خبیر ایجنسی کے علاقے راجگال ویلی میں کاروائی کرتے ہوئے 14دہشتگرد وں کو ہلاک کر دیاہے ۔پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق خیبر ایجنسی میں پاک افغان سرحد پر راجگال ویلی کے اونچے پہاڑوں میں پاک فوج کی جانب سے فضائی و زمینی کاروائی کی گئی جس دوران 14دہشتگرد مارے گئے اور 11زخمی ہوئے ہیں جبکہ دہشتگردوں کی 9خفیہ گزرگاہیں تباہ کر دی گئیں ہیں ۔

مزید : راولپنڈی