چلی ‘ زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ‘ شدت 5.0 درجے تھی ‘ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

چلی ‘ زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ‘ شدت 5.0 درجے تھی ‘ کوئی جانی نقصان ...

  



بیجنگ (آن لائن) چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ۔ حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.0 درجے ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز 438733 درجے جنوبی ارض بلد اور 819675 درجے مغربی طول بلد میں 10 اعشاریہ ایک فٹ گہرائی میں تھا ۔

مزید : عالمی منظر


loading...