ڈائریکٹرتیفور خان کی ڈرامہ سیریل ’’بے وجہ ‘‘کی ریکارڈنگ جاری

ڈائریکٹرتیفور خان کی ڈرامہ سیریل ’’بے وجہ ‘‘کی ریکارڈنگ جاری
 ڈائریکٹرتیفور خان کی ڈرامہ سیریل ’’بے وجہ ‘‘کی ریکارڈنگ جاری

  



لاہور(فلم رپورٹر)اداکار تیفور خان کی ڈائریکشن میں بنائی جانے والی ڈرامہ سیریل’’بے وجہ‘‘کی ریکارڈنگ ان دنوں لاہور کے مختلف علاقوں میں تیزی سے جاری ہے جس میں علی خان،راشد محمود اور دیگرحصّہ لے رہے ہیں۔نجی چینل کے لئے بنائے جانے والے اس میگا پراجیکٹ کا ٹائٹل سانگ نبیل شوکت کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔تیفور خان کا کہنا ہے کہ ’’بے وجہ‘‘کے ساتھ میرا ایک اور پراجیکٹ’’سحر‘‘ زیر تکمیل جس میں عابد علی اور نعمان اعجاز جیسے لیونگ لیجنڈز کام کررہے ہیں۔یہ دونوں ڈرامے منفرداور اچھوتے موضوع پر بنائے جا رہے ہیں۔

مزید : کلچر