پاکستان میں موسیقی کے شعبہ میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں،استاد حسین بخش گلو

پاکستان میں موسیقی کے شعبہ میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں،استاد حسین بخش گلو
 پاکستان میں موسیقی کے شعبہ میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں،استاد حسین بخش گلو

  



لاہور(فلم رپورٹر) نامورکلاسیکل گائیک استاد حسین بخش گلو نے کہا ہے کہ کلاسیکل میوزک کے شائقین اور اسے سیکھنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جو انتہائی خوش آئند ہے۔ کلاسیکل گلوکار استاد حسین بخش گلو نے کہا کہ میوزک سیکھنے والے قابل احترام ہیں اور پہلی بار تعلیم یافتہ گھرانوں کے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں بھی کلاسیکل میوزک سیکھنے کیلئے آ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں موسیقی کے شعبہ میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں جو میوزک انڈسٹری کیلئے بہتر ہے۔ انہوں نے کہامیرے بیٹے چاند خاں اورسورج خاں ان دنوں ترقی کی جانب گامزن ہیں۔

مزید : کلچر


loading...