حامد رانا نئے ٹی وی ڈرامے کا جلد آغاز کریں گے

حامد رانا نئے ٹی وی ڈرامے کا جلد آغاز کریں گے

  



لاہور ( فلم رپورٹر)اداکار حامد رانا اپنے پروڈکشن کے تحت نئے ٹی وی ڈراموں کا جلد آغاز کریں گے‘ حامد رانا نے بتایا کہ اب وہ ذاتی پروڈکشن کے تحت بطور رائٹر‘ اداکار اور ہدایتکار کام کریں گے‘ حامد رانا نے ماضی میں سونا چاندی ڈرامہ سیریز میں سونا کے کردار سے شہرت حاصل کی تھی۔

مزید : کلچر


loading...