ادریس عادل ’’چیمپئن‘‘ کے بعد نئی فلم کی تیاری

ادریس عادل ’’چیمپئن‘‘ کے بعد نئی فلم کی تیاری

  



لاہور(فلم رپورٹر)فلمساز و ہدایتکار ادریس عادل نے اپنی نئی فلم ’’چیمپئن‘‘ کے اختتام کے بعد نئی فلم بنانے کی تیاری شروع کر دی، ادریس عادل نے بتایا کہ فلم کا سکرپٹ مکمل ہے، چند روز میں کاسٹ کا چناؤ کرکے آئندہ ماہ سے فلم کی شوٹنگ کا آغاز کر دیا جائے گا۔

، ادریس عادل نے بتایا کہ فلم میں زیادہ تر نئے فنکاروں کو کاسٹ کیا جائے گا، اس وقت پرانے فنکار اپنی شہرت کھو چکے ہیں اور لوگ اب نئے چہرے دیکھنا چاہتے ہیں۔

مزید : کلچر