فلم’’ برتھ آف دی ڈریگن ‘‘25اگست کو ریلیز ہو گی

فلم’’ برتھ آف دی ڈریگن ‘‘25اگست کو ریلیز ہو گی

  



لاس اینجلس(شوبز ڈیسک)مارشل آرٹس ہیروپربننے والی فلم’’ برتھ آف دی ڈریگن‘‘25اگست کو ریلیز ہو گی۔کنگفو اور مارشل آرٹس سپر اسٹار بروس لی بنے ہیں فلپ این جی فلم میں کہانی گھومتی ہے وانگ جیک مین کے دیے ہوئے چیلنج کے گرد جس کی تیاری میں بروس لی دن و رات ایک کردیتے ہیں اور پھر شروع ہوتی ہے فائٹ۔ فلم کے ہدایتکار جارج نولفی ہیں جبکہ دیگر ستاروں میں بلی میگنوسین، جن زنگ اور جنگ جنگ کیو شامل ہیں۔

مزید : کلچر