فلم’’ اِٹ ‘‘ 8ستمبر کو ریلیز ہو گی

فلم’’ اِٹ ‘‘ 8ستمبر کو ریلیز ہو گی
 فلم’’ اِٹ ‘‘ 8ستمبر کو ریلیز ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک)دہشت پھیلانے رونگٹے کھڑے کرتی ہالی وڈ فلم’’ اِٹ ‘‘اگلے ماہ 8ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔امریکی ریاست مئین کے قصبے ڈیری میں ننھے منے بچے بے فکری سے آزادانہ زندگی گزار رہے ہوتے ہیں۔ ہنستے کھیلتے ان بچوں پر ہوتی ہے سفاک قاتل کی نظر جو مسخرے کے روپ میں ہوتا ہے جلوہ گر اور پھر ہوجاتا ہے بچوں کے اغوا اور قتل کے واقعات کا آغاز۔اسٹیفن کنگ کے ناول پر مبنی اس فلم میں باہمت بچے مسخرے پینی وائز سے دو دو ہاتھ کرنے کی ٹھان لیتے ہیں۔
کیا ہوسکیں گے وہ کامیاب یا بن جائیں گے خونی سفاک قاتل کا شکار۔

مزید :

کلچر -