اینی میٹڈ فلم ’’کوکو‘‘ کا انٹرنیشنل ٹریلر جاری

اینی میٹڈ فلم ’’کوکو‘‘ کا انٹرنیشنل ٹریلر جاری
 اینی میٹڈ فلم ’’کوکو‘‘ کا انٹرنیشنل ٹریلر جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (شوبز ڈیسک)ہالی ووڈ تھری ڈی اینی میٹڈ فلم ’کوکو ‘ کاانٹرنیشنل ٹریلر جاری کردیا گیا ۔لی انکرچ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک 12سالہ لڑکے کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک صدی پرانے پراسرار واقعے کی کھوج میں مگن دکھائی دیتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں اینتھونی گونزالز،گیل گارشیا،بینجامین بریٹ،رینی وکٹر اور اینا اوفیلیا سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ڈارلا کے اینڈرسن کی پروڈیوس کردہ یہ فلم والٹ ڈزنی پکچرز کے بینر تلے 22نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید :

کلچر -