جان ابراہم کی فلم ’’پرمانو‘‘ کا پوسٹر جاری

جان ابراہم کی فلم ’’پرمانو‘‘ کا پوسٹر جاری
 جان ابراہم کی فلم ’’پرمانو‘‘ کا پوسٹر جاری

  



ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکار جان ابراہم کی فلم ’’پرمانو‘‘ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’پرمانو‘‘ کا ایک اور پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔فلم کی کہانی 1998ء میں پہلے بھارتی جوہری ٹیسٹ پر مبنی ہے ۔فلم کے ہدایتکار ابھیشک شرما ہیں ۔فلم کی کاسٹ میں دینا پاتنی اور بومن ایرانی شامل ہیں ۔فلم کی عکسبندی مکمل کر لی گئی ہے ۔فلم8دسمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید : کلچر


loading...