مداحوں نے میلبورن میں ایشوریا کو فلم فیسٹیول میں گھیر لیا

مداحوں نے میلبورن میں ایشوریا کو فلم فیسٹیول میں گھیر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میلبورن (شوبز ڈیسک))بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے کو مداحوں نے آسٹریلوی شہر میلبورن میں ہونے والے ایک فلم فیسٹیول میں گھیرلیا ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق مداحوں نے ایشوریہ رائے میلبورن میں ہونیوالے بھارتی فلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے جا رہی تھیں کہ تقریب میں پہنچنے سے قبل ہی بڑی تعدادمیں مداح ایشوریہ کے قریب آگئے اور اونچی آوازوں میں ایشوریہ کو پکارنے لگے۔مداحوں نے اداکارہ کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔ ایشوریہ رائے نے کافی وقت اپنے مداحوں کے ساتھ گزارااور تقریب میں ایک گھنٹہ تاخیر سے پہنچیں۔

مزید :

کلچر -