پنجابی فلم ’’توکھے یاراں دے‘‘ کی شوٹنگ کا آغاز ستمبر میں ہو گا

پنجابی فلم ’’توکھے یاراں دے‘‘ کی شوٹنگ کا آغاز ستمبر میں ہو گا

  



لاہور(فلم رپورٹر)فلمساز‘ نغمہ نگار اور رائٹر مختار احمد کی نئی پنجابی فلم ’’توکھے یاراں دے‘‘ کی شوٹنگ کا آغاز ستمبر میں ہو گا‘ فلم کے گانے گلوکار انور رفیع کی آواز میں ریکارڈ کر لئے گئے ہیں‘ فلم کے فنکاروں میں زیادہ تر نئے اداکار کام کریں گے‘ موسیقار اشفاق علی اور کیمرہ مین رضوان احمد ہیں‘ مختار احمد کا کہنا ہے کہ فلم کا سکرپٹ عوام کو پسند آئے گا۔

مزید : کلچر


loading...