ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا بورسٹل انسٹی ٹیوٹ اینڈ جیونائل جیل کا دورہ، اسیر بچوں کے مسائل سنے، نوعمر حوالاتی جیل سے رہا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا بورسٹل انسٹی ٹیوٹ اینڈ جیونائل جیل کا دورہ، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہاولپور ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہاول پور غلام حسین بھنڈر نے سول جج محمد شکیل اشرف کے ہمراہ بورسٹل انسٹی ٹیوٹ اینڈ جیونائل جیل کا دورہ کیا۔ معزز ججز نے اسیر بچوں کے مسائل سنے اور موقع پر ہی مسائل حل (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )
کرنے کے لیے احکامات جاری کیے۔معزز جج نے ذاتی مچلکہ پر ایک نوعمر حوالاتی کو جیل سے رہا کرنے کا حکم دیا جسے بعدازاں جیل سے رہا کر دیا گیا۔