ہائیکورٹ بار ملتان سے اظہار یکجہتی کیلئے ڈسٹرکٹ بار مظفر گڑھ اور میلسی بار کی ہڑتال

ہائیکورٹ بار ملتان سے اظہار یکجہتی کیلئے ڈسٹرکٹ بار مظفر گڑھ اور میلسی بار ...

  



مظفرگڑھ ،میلسی(نامہ نگار،نمائندہ پاکستان) ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑنے ہائی کورٹ بار ملتان کیساتھ اظہار یکجہتی کے لیے منگل کے روز بھی فل ڈے ہڑتال کی اور عدالتی بائیکاٹ کیا جبکہ (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

سیکرٹری بار ظفر مستوئی کیمطابق بدھ کو بھی ہڑتال ہو گی ۔ دریں اثناۂائی کورٹ بارملتان کی اپیل پرمیلسی بارکاہڑتال کاسلسلہ جاری ہے وکلاء اجتجاجاعدالتوں میں پیش نہیں ہوئے یوں کئی مقدمات کی سماعت نہ ہوسکی اورسائلوں کوبھی پریشانی کاسامنارہا۔

میلسی بار

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...