ملتان سے 35 ویں حج پرواز 307 عازمین کو لیکر سعودی عرب روانہ

ملتان سے 35 ویں حج پرواز 307 عازمین کو لیکر سعودی عرب روانہ

  



ملتان (سٹی رپورٹر)حج آپریشن جاری، ملتان سے 35 ویں حج پرواز 307 عازمین حج کولے کر گزشتہ صبح ساڑھے آٹھ بجے سعودی عرب کے لئے روانہ ہو گئی۔ 36 ویں حج پرواز آج 16 اگست(بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

کو 180 عازمین حج کو لے کر رات ساڑھے نو بجے روانہ ہو گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...