ہائیکورٹ و ڈسٹرکٹ بار ملتان کی طرف سے 22ویں روز بھی ہڑتال‘ بعض وکلاء عدالتوں میں پیش ہوتے رہے

ہائیکورٹ و ڈسٹرکٹ بار ملتان کی طرف سے 22ویں روز بھی ہڑتال‘ بعض وکلاء عدالتوں ...

  



ملتان (خبر نگار خصوصی)ہائیکورٹ وڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشنزملتان کی جانب سے گزشتہ روز22 ویں دن بھی ہڑتال جاری رکھی گئی تاہم بعض وکلاء مقدمات کی پیروی کے لئے عدالتوں (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

میں پیش ہوتے رہے ہیں۔اس ضمن میں باروبینچ تنازعہ کے ضمن میں ہائیکورٹ وڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشنزکی جانب سے گزشتہ روزبھی مکمل عدالتی بائیکاٹ کااعلان کیاگیاتاہم بار عہدیداروں کی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کے لئے اسلام آبادمیں ہونے کی وجہ سے کئی وکلاء مقدمات کی پیروی کے لئے عدالتوں میں پیش ہوتے رہے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...